سورہ اخلاص اور قرض و مفلسی کا خاتمہCategory: Questionsسورہ اخلاص اور قرض و مفلسی کا خاتمہ
Tahir Yasin asked 4 years ago

السلام علیکم ۔میرا نام طاہر یاسین ہے۔ جبکہ قلمی نام طاہر یاسین طاہر ہے۔۔۔میں قرض/ محتاجی اورتنگ دستی کا شکار ہوں۔۔۔ ایک مومن سید عامل سے ملاقات کی اور ان سے اس حوالے سے رہنمائی طلب کی۔۔۔
انھون نے سورہ اخلاص کی دو تسبیحات روزانہ کسی بھی وقت پڑھنے کے عمل کی تاکید کی۔۔ ۔جو میں مسلسل 24 مئی 2018 سے کر رہا ہوں۔۔ غالباً ایک لاکھ سے زائد مرتبہ میں  سورہ اخلاص مسلسل پڑھ چکا ہوں۔۔۔
مگر ابھی تک معاشی  حالات میرے حق میں درست نہیں ہو پا رہے، نہ ہی کوئی ایسی سبیل نظر آتی ہے۔۔۔
دوستوں کے ساتھ مل کر پراپرٹی کا کام بہ طور “سیلز مین” یا ڈیلر کے شروع کیا مگر معاملہ بن نہیں پا رہا۔۔۔
سخت الجھن اور پریشانی میں ہوں اور رہنمائی و دعا کا طالب گار ہوں کہ اب میں بہت ذہنی کرب اور دبائو کا شکار ہوں۔۔۔

1 Answers
Fadhel Al-Sahlani Staff answered 4 years ago

Salamun Alaikum! Hope you are doing well. We are sorry for replying you late.
May Allah help and grant you patience and strength to face the challenges in life.