السلام علیکم آغا جان میں ایک سوال عرض کرنا چاہتا ہوں غیر کتابی کافر نجس ہیں لیکن اگر ہم ان سے ہاتھ ملائیں یا بیٹھے کیا ہم بھی نجس ہوجائیں گے اور کتابی کافر کے بارے میں بتادیجیئے گا